ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو کے کڈبا میں 25 سالہ خاتون نے کی خود کشی 

منگلورو کے کڈبا میں 25 سالہ خاتون نے کی خود کشی 

Tue, 06 Apr 2021 08:27:36    S.O. News Service

کڈبا،6؍اپریل (ایس او نیوز) منگلورو کے کڈبا تعلقہ رنجی لیڈی قصبہ میں ایک 25 سالہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق خود کو ہلاک کرنے والی خاتون کا نام پشپا لتا ہے جو کڈبا کے ایک شو روم میں ملازمت کررہی تھی۔ کڈبا پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کیس درج  کرلیا۔ تحقیقات جاری ہے۔

    

    
 


Share: